نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا؛ نور الحق قادری

اسلام آباد میں جشن میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ‘بین الاقوامی رحمتہ اللعالمینﷺ کانفرنس’ کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ ‘نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا’۔ وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے کہا کہ ‘اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کے … نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا؛ نور الحق قادری پڑھنا جاری رکھیں