ریلوے میں 10 ہزار ملازمین کی بھرتی ہوگی بذریعہ قرعہ اندازی

پاکستان ریلوے میں 10 ہزار آسامیوں پر 9 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں ، اب بھرتی قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گی. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے ملازمین کو بھرتی کرنے کے لئے رولز میں ترمیم کر دئی گئی اور اس کا نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، … ریلوے میں 10 ہزار ملازمین کی بھرتی ہوگی بذریعہ قرعہ اندازی پڑھنا جاری رکھیں