کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صادق آباد ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف ایک ماہ میں فیصلہ کریں گے. بے نظیر کی شہادت کے دوران جلنے والی ٹرینوں کو ٹھیک کر دیا ہے، میں کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے . ویڈیو سیکنڈل، بری ہونیوالے کیس میں بھی … کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں