ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد نے شیخ رشید کے ریلوے میں بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ شیخ رشید کہتے ہیں ریلوے میں ایک لاکھ بھرتیاں کریں گے،ریلوے کے پاس پہلے ہی … ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں