رائیونڈ ،اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش گیارہ روز بعد نہرسے برآمد

رائیونڈ۔اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش گیارہ روز بعد نہر سے مل گئی ورثاء اسی مقام پر دس روز سے لاش تلاش کر رہے تھے ۔زیر حراست ملزمان نے محمد زبیر کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا اور اس کی لاش نہر میں پھینک دی تھی پولیس کے عدم تعاون پر ورثاء … رائیونڈ ،اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش گیارہ روز بعد نہرسے برآمد پڑھنا جاری رکھیں