رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہباز کو عدالت پیش کیا جائے گا آج

احتساب عدالت میں آج شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش ہوں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آج شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت نے طلب کر رکھا ہے، شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، رمضان … رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہباز کو عدالت پیش کیا جائے گا آج پڑھنا جاری رکھیں