رمضان شوگر ملز کا چیف ایگزیکٹو کون؟ حمزہ شہباز ضمانت کیس میں عدالت کا استفسار

پبنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پرہائی کورٹ میں سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ریفرنس دائر اور فرد جرم عائد ہو چکی ہے،احتساب عدالت نےرمضان شوگر ملزکیس میں 2 گواہوں کے بیانات رکارڈ کر رکھے ہیں، جسٹس علی … رمضان شوگر ملز کا چیف ایگزیکٹو کون؟ حمزہ شہباز ضمانت کیس میں عدالت کا استفسار پڑھنا جاری رکھیں