رمضان شوگر ملز کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی احتساب عدالت لاہورکے جج امجد نذیر کیس کی سماعت کر رہے ہیں،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے،عدالت نے کہا کہ آج فرد جرم عائد ہونا ہے حمزہ شہباز آتے ہیں تو … رمضان شوگر ملز کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں