رانا ثناء اللہ نے منشیات سمگلنگ سے کتنی پراپرٹی بنائی؟ رپورٹ جاری

اے این ایف نے رانا ثنااللہ اور فیملی کے اثاثوں کی تفصیلات عدالت جمع کرادیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے این ایف کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق راناثنااللہ کروڑوں کے پلاٹس،گھر،دکانیں اورگاڑیوں کےمالک ہیں، دستاویزات کے مطابق رانا ثنااللہ کے نام کروڑوں روپے مالیت کی 3 … رانا ثناء اللہ نے منشیات سمگلنگ سے کتنی پراپرٹی بنائی؟ رپورٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں