رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

منشیات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رانا ثناء اللہ کو ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے استفسار کیا کہ اےاین ایف والوں کا اب کون ساپراسیکیوٹرہے؟ کئی باراے این ایف نے پراسکیوٹرتبدیل … رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع پڑھنا جاری رکھیں