کراچی: رینجرز کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ اورمنشیات برآمد

کراچی :کراچی میں‌بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کے بعد سیکورٹی اداروں نے جرائم پشہ افراد کےخلاف پھر کارروائی شروع کردی . رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کاررروائیاں کرکے5ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں غیرقانونی اسلحہ، مسروقہ سامان اور منشیات برآمد کرلی ہے۔ رینجرز نے کراچی کے علاقے بغدادی میں … کراچی: رینجرز کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ اورمنشیات برآمد پڑھنا جاری رکھیں