بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کیلیے کام کرنیوالا گریڈ 17 کا سرکاری ملازم کراچی سے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نیٹ ورک کے خلاف پاکستانی اداروں کی کامیاب کاروائیاں جاری ہیں، کراچی میں ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے اہم کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کے اہم رکن آصف صدیقی کو گرفتار کرلیا … بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کیلیے کام کرنیوالا گریڈ 17 کا سرکاری ملازم کراچی سے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں