راول ڈیم کے کنارے کمرشل تعمیرات سے متعلق کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راول ڈیم کے کنارے کمرشل تعمیرا ت سے متعلق کیس کی سماعت ستمبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمارت سیل کرنے کے حکم میں توسیع کردی،عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت تک راول ڈیم کے کنارے تعمیرات پر پابندی برقرار ہے،اسلام … راول ڈیم کے کنارے کمرشل تعمیرات سے متعلق کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں