"را” کا سی پیک کیخلاف منصوبہ بے نقاب، چین نے بھارت کو گھیر لیا، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ دنیا اب پاکستان کی یہ بات تسلیم کر رہی ہے کہ بھارت دہشت گردی کی ایک نرسری ہے اور پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی ہوتی ہے، اقوام متحدہ نے اس کا برملا اظہار بھی کر لیا … "را” کا سی پیک کیخلاف منصوبہ بے نقاب، چین نے بھارت کو گھیر لیا، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں