ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والا جج معطل،جج کا ایم پی اے کے شوہر کیخلاف مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اور ایم پی اے کےشوہر کے درمیان جھگڑے کا معاملہ،ایڈیشنل سیشن جج محمد جہانگیر اعوان کو معطل کردیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج کی معطلی کانوٹیفکیشن رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نےجاری کیا،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو چارج فوری چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر … ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والا جج معطل،جج کا ایم پی اے کے شوہر کیخلاف مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع پڑھنا جاری رکھیں