رحمٰن ملک نے سنتھیا رچی کے الزامات جھوٹے قرار دے دیئے

سابق وزیرِ داخلہ، اور سینیٹر رحمٰن ملک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون سنتھیا رچی کے الزامات منگھڑت، بے ہودہ اور نازیبا ہیں، رحمان ملک ان کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ ایک بیان میں رحمٰن ملک کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی خاتون کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں جن کا … رحمٰن ملک نے سنتھیا رچی کے الزامات جھوٹے قرار دے دیئے پڑھنا جاری رکھیں