رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹررحمان ملک نے امریکی خاتون سنتھیارچی کو 50ارب ہرجانے کا دوسرانوٹس بھجوا دیا پی پی رہنما سینیٹر رحمان ملک کے ترجمان کے مطابق رحمان ملک کے وکلا نے امریکی خاتون سنتھیارچی کونوٹس بذریعہ کوریئر بھیجوا دیا ،دوسرانوٹس سنتھیارچی کونجی چینلزپررحمان ملک کیخلاف من گھڑت الزامات لگانے پرجاری کیا … رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا پڑھنا جاری رکھیں