رحمت ہی رحمت رمضان ٹرانسمیشن، 15 ویں روزے کی افطار ٹرانسمیشن جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے مہینہ میں سوشل میڈیا کی سب سے بڑی رمضان ٹرانسمیشن مبشر لقمان یوٹیوب چینل پر جاری ہے، آج پندرہویں روزے کے افطار ٹرانسمیشن کا آغاز ہو چکا ہے رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ … رحمت ہی رحمت رمضان ٹرانسمیشن، 15 ویں روزے کی افطار ٹرانسمیشن جاری پڑھنا جاری رکھیں