رینٹل پاورکرپشن کیس، احتساب عدالت نے دیا راجہ پرویز اشرف کو بڑا جھٹکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں رینٹل پاورکرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی احتساب عدالت نےنوڈیرورینٹل پاورکیس میں تمام ملزمان کی درخواستیں مسترد کردیں،سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سمیت10ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں، احتساب عدالت کے … رینٹل پاورکرپشن کیس، احتساب عدالت نے دیا راجہ پرویز اشرف کو بڑا جھٹکا پڑھنا جاری رکھیں