ریاست مولانا عبد العزیز کی بیٹی کی گرفتاری پر معافی مانگے اور مستقبل میں ایسی بچگانہ حرکتوں سے باز رہے۔ مفتی کفایت اللہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کا کہنا ہے کہ ریاست مولانا عبد العزیز کی بیٹی کی گرفتاری پر معافی مانگے اور مستقبل میں ایسی بچگانہ حرکتوں سے باز رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ کا کہنا … ریاست مولانا عبد العزیز کی بیٹی کی گرفتاری پر معافی مانگے اور مستقبل میں ایسی بچگانہ حرکتوں سے باز رہے۔ مفتی کفایت اللہ پڑھنا جاری رکھیں