ریاستی ادارے اگر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہیں اپنا موقف وہاں پیش کریں، سپریم کورٹ کے شوگر تحقیقاتی کمیشن کیس میں ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں شوگر کمیشن رپورٹ کے حوالہ سے درخواست پر سماعت ہوئی جسٹس اعجاز الاحسن نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمے میں فیصلہ دیا ہے،کیا سندھ ہائیکورٹ کے علم میں یہ بات نہیں لائی گئی؟ اٹارنی جنرل نے کہا … ریاستی ادارے اگر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہیں اپنا موقف وہاں پیش کریں، سپریم کورٹ کے شوگر تحقیقاتی کمیشن کیس میں ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں