رنگ روڈ پر دو بہنوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

رنگ روڈ پر دو بہنوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لاہور کے علاقے رنگ روڈ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے … رنگ روڈ پر دو بہنوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں