رشی کپور کی موت پر بالی وڈ فنکاروں کا اظہار افسوس

بالی وڈ لیجنڈری اداکار رشی کپور کی موت پر مداحوں کے ساتھ بالی وڈ فنکار بھی غمزدہ ہیں انہوں سوشل میڈیا پر اداکار کی موت پر افسوس کا اظہار کیا باغی ٹی وی : رشی کپور تقریباً 2 سال کے عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انہیں گزشتہ روز سانس لینے میں … رشی کپور کی موت پر بالی وڈ فنکاروں کا اظہار افسوس پڑھنا جاری رکھیں