رشی کپور کی موت پر پاکستانی فنکاروں کا افسوس کا اظہار

الی وڈ لیجنڈری اداکار رشی کپور کی موت پر مداحوں اور بھارتی فنکاروں کے ساتھ پاکستانی فنکار بھی رنجیدہ ہیں انہوں سوشل میڈیا پر اداکار کی موت پر افسوس کا اظہار کیا باغی ٹی وی : رشی کپور تقریباً 2 سال کے عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انہیں گزشتہ روز سانس … رشی کپور کی موت پر پاکستانی فنکاروں کا افسوس کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں