موٹرسائیکل کا ٹائرپھٹ گیا ، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

لاہور:تیزرفتاری خطرہ جان، لیکن تقدیر پربھی ایمان ہونا چاہیے، موٹرسائیکل سوارکی غلطی نہیں تھی مگرپھربھی تقدیرغالب آگئی ، اطلاعات کےمطابق فیروز پور روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل میٹرو بس جنگلے سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ نوازشریف کے معاملات حکومت کی رضامندی سے طئے ہورہے ہیں،نعیم … موٹرسائیکل کا ٹائرپھٹ گیا ، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی پڑھنا جاری رکھیں