نبی کریم ﷺ ہمارے لیے رول ماڈل ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: جناب محمد نبی کریم صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم مسلمانوں کے ہی نہیں غیر مسلموں کے لیے بھی نمونہ ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی کے تجربات میں اسوہ کامل ﷺ پر عمل کو ہی بہترین پایا اور ریاست مدینہ کی بات کرنا میری ذاتی زندگی کا تجربہ ہے۔ … نبی کریم ﷺ ہمارے لیے رول ماڈل ہیں، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں