حکومت ایک طرف معاشی مشکلات کی شکار ، دوسری طرف 300 ارب کے قرضے معاف کردیئے گئے

لاہور : ‏حکومت نے پاک عرب، عارف حبیب، کے ای ایس سی، عارف نقوی، ڈیسکون ، ہارون ،اوراینگرو کےایک خفیہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے 300 ارب کی رقم واجب الادا رقم معاف کردی.ان خیالات کا اظہار معروف اینکر روف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کیا روف کلاسرا نے حکومت کے ان اقدامات پر … حکومت ایک طرف معاشی مشکلات کی شکار ، دوسری طرف 300 ارب کے قرضے معاف کردیئے گئے پڑھنا جاری رکھیں