بھارت میں کشمیری نوجوان کو مار مار کرجان سے ہی ماردیا گیا ،ویڈیووائرل

نئی دہلی :بھارت میں‌ آنے والے کشمیریوں‌پرآرایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے حملے ،تشدد اورجان سے مارنے کی خبریں‌ تیزی سے آرہی ہیں، اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے بابری مسجد کو مندر میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد انتہا پسند ہندووں‌کی طرف سے کشمیری مسلمانوں کے خلاف حملوں میں تیزی … بھارت میں کشمیری نوجوان کو مار مار کرجان سے ہی ماردیا گیا ،ویڈیووائرل پڑھنا جاری رکھیں