روسی دفاعی نظام ایس 400 نے امریکی ایف سولہ کوناکارہ بنادیا،امریکہ سخت پریشان

انقرہ :روسی دفاعی نظام ایس 400 نے امریکی ایف سولہ کوناکارہ بنادیا،امریکہ سخت پریشان ،اطلاعات کے مطابق ترکی نے گذشتہ سال نومبر میں امریکی ساختہ لڑاکا جیٹ ایف 16پر روسی ساختہ ایس 400 میزائل دفاعی نظام کا تجربہ کیا تھا۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے ایک بے نامی ذریعے سے بدھ کو اس تجربے … روسی دفاعی نظام ایس 400 نے امریکی ایف سولہ کوناکارہ بنادیا،امریکہ سخت پریشان پڑھنا جاری رکھیں