سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت،دلائل مکمل

لاہور ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مولانا سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی. آج عدالت میں درخواست گزار کے وکیل برہان معظم ملک نے دلائل مکمل کر لیے عدالت کے روبرو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کل اپنے … سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت،دلائل مکمل پڑھنا جاری رکھیں