سات سالہ گھریلو ملازمہ کو استری سے جلانے پر ملزمان میاں بیوی گرفتار

سات سالہ گھریلو ملازمہ کو استری سے جلا دیا،ملزمان میاں بیوی گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھریلو ملازماؤں پر تشدد کا سلسلہ کم نہ ہو سکا لاہور کے علاقےمیں سات سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، استری سے جلایا گیا جس سے گھریلو … سات سالہ گھریلو ملازمہ کو استری سے جلانے پر ملزمان میاں بیوی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں