سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں،مگر کشمیرکاز پر کوتاہی نہیں،بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں. کشمیر کاز پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کر سکتے . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول زرداری نے ملک اسد سکندر سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ،اس موقع پر وزیراعلیٰ … سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں،مگر کشمیرکاز پر کوتاہی نہیں،بلاول پڑھنا جاری رکھیں