سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ میں سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویرز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے معاملہ پر درخواست کی سماعت ہوئی سابق ایس ایس پی جیند ارشد کے خلاف ایف آئی اے عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے جیند ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 جولائی تک توسیع … سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟ پڑھنا جاری رکھیں