سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن چل بسے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن صاحب انتقال کرگئے سابق امیر جماعت اسلامی کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال مین زیر علاج تھے، آج انکی موت ہو گئی ہے سید منور حسن کی وفات پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، لیاقت بلوچ، امیر العظیم … سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن چل بسے. پڑھنا جاری رکھیں