سابق برطانوی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے

بریکنگ…. برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن وفات پاگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ کا ااعلان بعد میں کیا جائے گا، ان کا انتقال ان کے آبائی شہر ایبٹ آباد میں ہوا ہے. واجد شمس الحسن کو 2008 میں پاکستان کی طرف سے برطانیہ میں ہائی کمیشن کی ذمہ داری دی … سابق برطانوی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے پڑھنا جاری رکھیں