سابق سٹی ناظم کراچی وفات پا گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق سٹی ناظم کراچی وفات پا گئے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان وفات پا گئے ہیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھے. نعمت اللہ خان کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے ، وہ کلفٹن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے نعمت اللہ خان کے نماز جنازہ … سابق سٹی ناظم کراچی وفات پا گئے پڑھنا جاری رکھیں