سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال عدالت میں پیش

اراضی الاٹمنٹ کیس میں سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال و دیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ریفرنس بےبنیاد ہے ،پلاٹ سرکاری نہیں،نجی اراضی ہے، عدالت نے کہا کہ جوسوال کیاجائے اس کا جواب دیں، عدالت نے استفسار کیا کہ یہ … سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال عدالت میں پیش پڑھنا جاری رکھیں