سابق صدر حامد کرزئی، عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے نظر بند کردیا

سابق صدر حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے گھر میں نظر بند کردیا، روسی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کر دیا ہے تا ہم طالبان ترجمان کی جانب سے ابھی تک اس خبر پر کوئی بیان … سابق صدر حامد کرزئی، عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے نظر بند کردیا پڑھنا جاری رکھیں