سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو عدالت نے دی ملک سے باہر جانے کی اجازت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کے لیے لندن جانے کی اجازت دی،عدالت نے 25 اگست تک ڈاکٹر عاصم کو وطن واپس آنے کی … سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو عدالت نے دی ملک سے باہر جانے کی اجازت پڑھنا جاری رکھیں