ثابت ہواعمران فاروق کوقتل کرنے کا حکم الطاف حسین نے دیا،تفصیلی فیصلہ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا تفصیلی فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ثابت ہواعمران فاروق کوقتل کرنے کاحکم متحدہ بانی نے دیا، 39 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلے میں عمران فاروق قتل کیس کی وجوہات جاری کی گئی … ثابت ہواعمران فاروق کوقتل کرنے کا حکم الطاف حسین نے دیا،تفصیلی فیصلہ جاری پڑھنا جاری رکھیں