صدف کنول سے صدف سبزواری تک کا سفر

سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ پاکستان کے ٹاپ ماڈل صدف کنول نے ایک مشہور پاکستانی ڈرامہ اداکار کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں باغی ٹی وی کے مطابق ، یہ اطلاع ملی ہے کہ ماڈل صدف کنول سینئیر اداکار بہروز سبز واری کے بیٹے شہروز سبزواری کے ساتھ … صدف کنول سے صدف سبزواری تک کا سفر پڑھنا جاری رکھیں