پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 پر صدر مملکت نے کیے دستخط

صدر مملکت نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021پر دستخط کر دیئے اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ خطاب میں عارف علوی نے کہا آج تاریخی قانون پر دستخط کئےگئے ہیں صحافی ہمیشہ دباؤ میں کام کرتے رہے ہیں جعلی خبروں کی ذریعے معاشرے میں افراتفری پھیلائی … پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 پر صدر مملکت نے کیے دستخط پڑھنا جاری رکھیں