صدر مملکت نے وزیراعظم کو خط کا "جواب” دے دیا

صدر مملکت نے وزیراعظم کو خط کا جواب دے دیا نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر صدرمملکت نے وزیر اعظم کو جوابی خط لکھ دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان صدر کی جانب سے بھیجے گئے خط میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لینے کی وجوہات بیان کی گئی … صدر مملکت نے وزیراعظم کو خط کا "جواب” دے دیا پڑھنا جاری رکھیں