سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لائیں گی سعودی ایئر لائن کی 7 خصوصی پروازیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پاکستان نے سعودی ایئر لائن کی خصوصی پروازوں کو اجازت دے دی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب کی ایئرلائن کو سات خصوصی پروازوں کی پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے، سعودی ایئر لائن کی … سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لائیں گی سعودی ایئر لائن کی 7 خصوصی پروازیں پڑھنا جاری رکھیں