سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستانی ٹرمپ کہہ دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا جتنا اس نالائق حکومت نے پہنچایا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا کیا گیا جب کہ پاکستان کے … سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستانی ٹرمپ کہہ دیا پڑھنا جاری رکھیں