سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں سگے بیٹے نے ماں پر بہیمانہ تشدد کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بس اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر دیکھا جس … سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا پڑھنا جاری رکھیں