آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آپ صحافی رہیں قصائی نہ بنیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور فیصل واوڈا نے کراچی میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر صحافی نے فیصل واوڈا سے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا نوکریاں ملیں گی … آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں