صحافیوں پر تشدد اور گمشدگیوں کے واقعات اب بند ہونے چاہئے،شیری رحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صحافی مطیع اللہ جان گمشدگی معاملہ،پیپلز پارٹی نے مطیع اللہ جان کی جلد بازیابی کا مطالبہ کر دیا پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مطیع اللہ جان کی گمشدگی باعث تشویش ہے،مطیع اللہ جان کی جلد بازیابی کو یقینی بنایا جائے، صحافیوں پر … صحافیوں پر تشدد اور گمشدگیوں کے واقعات اب بند ہونے چاہئے،شیری رحمان پڑھنا جاری رکھیں