صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمات کے اندراج کی خبر درست نہیں، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ایک شہری نے 12صحافیوں کے خلاف ایف آئی میں شکایت درج کرائی تھی، ایف آئی اے نے … صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں