ساحل سمندر ،ریسٹورنٹ ہوٹل کے ویٹر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش

کراچی کے ساحل پر واقع ریسٹورنٹ کے ویٹر نے‌ خاتون سے زیادتی کی کوشش کی ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو دریا پر واقع نجی ریسٹورنٹ پر ہوٹل کے ویٹر نے خاتون سے مبیبنہ طور پر زیادتی کی کوشش کی، پولیس کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں … ساحل سمندر ،ریسٹورنٹ ہوٹل کے ویٹر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں